چاند نظر آنے پر یوم عاشورہ 24 اکتوبر کو ہوگا

منگل 13 اکتوبر 2015 23:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) محکمہ موسمیات کے مطابق چاند نظر آنے پر یوم عاشورہ 24 اکتوبر کو ہوگا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق (بدھ) محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کل چاند نظر آگیا تو یوم عاشورہ 24 اکتوبر کو ہوگا۔

متعلقہ عنوان :