اسلام آباد ،سالانہ تعمیراتی اور مرمتی کاموں کیلئے بجلی بند رہے گی

منگل 13 اکتوبر 2015 23:05

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء ) آئیسکو اعلامیہ کے مطابق سالانہ تعمیراتی اور مرمتی کاموں کے باعث، مورخہ14اکتوبر کو صبح9:00 بجے تادن02:00 بجے تک،اسلام آباد سرکل کے فیڈرزپنڈوریاں، پنجاب ہاؤس،ترامری،کورال سفاری پارک،ٹی اینڈ ٹی،فراش ٹاؤن،کروٹائل،جی ٹن فور،نیو ایکسچینج،آئی ایٹ ٹو،جی تھرٹین فور،درگاہ،سی ایم پاک زونگ اور بحریہ انکلیو، بری امام، کمپنی باغ،کوہالہ،پتریاٹہ صبح9:00 بجے تادن01:00 بجے تک،راولپنڈی سرکل کے فیڈرز کری روڈ،کھنہ روڈ،سروس روڈ،گلزار شہید،سٹی،اقبال روڈ، گلشن آباد،رتہ،لیاقت باغ،جامع مسجد روڈ،ظفر الحق روڈ،نیشنل پارک،چکلالہ،ماڈل ٹاؤن،مال روڈ،این پی ایف الیون،ایف سیونٹی ون،ایف سیونٹی ٹو،عسکری سیون،چونترہ،شاہ جیون کالونی،باغ سرداراں، اٹک سرکل کے فیڈرزٹیکسلا،انڈسٹریل،میوزیم،موسی،قاضی آباد،سونی، جہلم سرکل کے فیڈرز گرمالہ،شمس آباد،سنگھوئی، نتھوالا،صفدر شہید،دنیہ سٹی، چک دولت،پکھوال،ڈومیلی ،کاکا خیل، مورخہ14اکتوبر کو صبح8:00 بجے تادن02:00 بجے تک،ساگری،نیو کلام،ایچ پی ٹی،کلام، سپارکو،روات،کلر اور ایچ پی ٹی تھری فیڈرز مورخہ14اور15اکتوبر کو صبح9:00 بجے تادن02:00 بجے تک،تلہ گنگ گرڈ سے جاتلہ، ملکوال اور مین بازار ٹی ایل جی فیڈرز، مورخہ 15اکتوبر کو صبح10:00 بجے تادن03:00 بجے تک، پادشاہان گرڈ اسٹیشن سے سی ٹی ایم فیڈر،راوت گرڈ سے صبح08:00 بجے تا دن02-00 بجے تک چوک پنڈوریاں،سہالہ کالج،نیو روات،ایچ پی ٹی ون،آر سی سی ون،ریڈکو پاک اور آر سی سی ٹو فیڈرز، مورخہ14 اور20 اکتوبر کو صبح10:00 بجے تادن03:00 بجے تک،پادشاہان گرڈ اسٹیشن سے کے ایس ایم ون فیڈر اور گر دو نواح کے علاقے متاثر ہو ں گے۔

(جاری ہے)

تاہم کام جلدمکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :