سندھ حکومت نے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

منگل 13 اکتوبر 2015 23:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) سندھ حکومت نے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اسلامی سال کے پہلے ماہ محرم الحرام کی پہلی تاریخ کو خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کے یوم شہادت کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :