وزیراعلیٰ سے ہنگری کے سفیر کی ملاقات،زراعت، فوڈ پراسیسنگ، سیاحت، ثقافت اور صنعت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے بہترین اقدامات کئے گئے ہیں،ہنگری کے سرمایہ کار مواقع سے فائدہ اٹھائیں‘محمد شہبازشریف پنجاب حکومت کے ساتھ تجارتی و کاروباری تعلقات بڑھانے کیلئے اقداما ت کرینگے، ہنگری پاکستانی طلبا کو وظائف بھی دیگا‘ اسٹوین سزیبو
منگل 13 اکتوبر 2015 22:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے یہاں پاکستان میں ہنگری کے سفیر اسٹوین سزیبو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ، زراعت، فوڈ پراسیسنگ، سیاحت، ثقافت اور صنعت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ہنگری کے درمیان اچھے دوستانہ تعلقات موجود ہیں۔
ہنگری کے سرمایہ کار پاکستان خصوصاً پنجاب میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔اس وقت پنجاب میں انفراسٹرکچر، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں کئی غیر ملکی کمپنیاں سرمایہ کاری کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان میں معیشت کے استحکام اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے بہترین اقدامات کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
-
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.