خوشحال سندھ اورعوامی مسائل کے حل کیلئے سندھ میں بروقت بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ناگزیرہے، ڈاکٹر معراج الہدیٰ
منگل 13 اکتوبر 2015 22:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) امیرجماعت اسلامی سند ھ ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے کہاہے کہ خوشحال سندھ اورعوامی مسائل کے حل کیلئے سندھ میں بروقت بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ناگزیرہے، اگر بلدیاتی انتخابات کے التواء کی کوشش کی گئی تو یہ سندھ میں بھی پیپلز پارٹی کے زوال کا آغاز ہو گا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیکب آباد،سکھر،خیرپور اورحیدرآباد میں انتخابی اجتماعات واجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے قوم کو مخمصے میں ڈال رکھا ہے ، حلقہ بندیوں کے فیصلے کی آڑ میں انتخابات کے انعقاد میں تاخٰیر کرنا چاہتی ہے تاہم عوام اسے قبول نہیں کریں گے، انہوں نے کہا کہ پانچ کروڑ نوجوانوں کا شاندار مستقبل جماعت اسلامی کی قیادت کے پاس موجود ہے، انشاء اﷲ بلدیاتی انتخابا ت میں بھرپور کامیابی کے زریعہ نوجوانوں کیلئے ملک میں ایک بہتراور شاندارخوش آئند مستقبل ثابت ہو گا ، انہوں نے کہا کہ ہمارے دردوازے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے کھلے ہیں ، بلدیاتی انتخابات میں ہم خیال جماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا آپشن موجود ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.