وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ کے حوالے سے اہم فیصلے

muhammad ali محمد علی منگل 13 اکتوبر 2015 21:50

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13اکتوبر 2015 ء) وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ کے حوالے سے اہم فیصلوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دورہ امریکہ کے دوران امریکہ محکمہ خارجہ کو پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت فراہم کیے جائیں گے۔ اس حوالے سے دستاویزی ثبوتوں کو تیار کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم اس حوالے سے 22 اکتوبر کو امریکی صدر سے ملاقات میں معاملہ اٹھائیں گے۔

متعلقہ عنوان :