سندھ حکومت نے یوم شہادت حضرت عمر فاروق کے پیش نظر یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی منگل 13 اکتوبر 2015 21:37

سندھ حکومت نے یوم شہادت حضرت عمر فاروق کے پیش نظر  یکم محرم کو عام تعطیل ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13اکتوبر 2015 ء) سندھ حکومت نے یوم شہادت حضرت عمر فاروق کے پیش نظر یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کی سربراہی میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کا اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر علماء کی درخواست پر وزیراعلی سندھ نے کراچی میں یکم محرم کو حضرت عمر فاروق کے یوم شہادت کے پیش نظر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عام تعطیل صرف کراچی کیلئے ہوگی۔

متعلقہ عنوان :