محرم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا

muhammad ali محمد علی منگل 13 اکتوبر 2015 21:31

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13اکتوبر 2015 ء) محرم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق کل اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس محرم کا چاند دیکھنے کے حوالےسے منعقد کیا جائے گا۔ اجلاس کی سربراہی مفتی منیب الرحمان کریں گے۔