گیا ن چند اسرا نی نے محکمہ وا ئلڈ لا ئف کی کا ر کر دگی کو سرا ہا

جا م شورو میں وا ئلڈ لا ئف کی کا روا ئی 200نا یا ب نسل کی رو سی بطخیں برآمد

منگل 13 اکتوبر 2015 20:52

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء )صو با ئی وزیر جنگلی حیا ت گیا ن چند اسرا نی نے جا م شورو میں رو سی نسل کی دو سو نا یا ب بطخیں با زیا ب کر نے پر محکمہ وا ئلڈ لا ئف کی ٹیم کی کا ر کر دگی کو سرا ہتے ہو ئے کہا ہے کہ ہجرت کر نے والے مہما ن پر ندو ں کی حفا ظت ہما ر ی قو می ذمہ دا ر ی ہے اگر کو ئی فر د یا گرو ہ ان ہجرتی پر ندو ں کے شکا ر میں ملو ث ہو تو بلا تفریق اس کے خلا ف کار وائی کی جا ئے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ ہجرتی پر ندو ں کی آمد کا مو سم شرو ع ہو نے وا لا ہے اس لئے محکمہ وا ئلڈ لا ئف اپنی محکمہ جا تی ذمہ دا ریا ں پو ر ی کر تے ہو ئے ان پرندوں کی حفا ظت کے لئے ضروری اقدا ما ت کرے اور ان مقا ما ت پر سا ئن بو ر ڈ کے ذریعہ عوا م کو مطلع کر ے کہ وہ شکا ر کر نے سے با ز رہیں و گر نہ ان خلا ف قا نو نی کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔