تمام واپڈا کمپنیوں کے ملازمین کو ہر سال عید پر ایک اضافی اعزازی تنخواہ دی جائے گی
آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مطالبہ پر وفاقی وزیر پانی و بجلی کا اعلان یکساں کام کرنے والوں کو یکساں ٹائم اسکیل اور الاؤنسزدینے کیلئے طریقہ وضع کیا جائے گا،خواجہ آصف مزدور راہنما خورشید احمد کی قیادت میں واپڈا سی بی اے کے نمائندہ وفد کی وفاقی وزیر سے ملاقات
منگل 13 اکتوبر 2015 20:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ واپڈا کی تمام بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو ہر سال عید پر ایک اضافی اعزازی تنخواہ دی جائے گی ، محکمہ بجلی کے کارکن بجلی چوری روکنے اور واجبات کی ریکوری کیلئے تندہی سے کام کریں حکومت واپڈا کارکنوں کی مشکلات اور قربانیوں سے آگاہ ہے، یونین کے دیگر مطالبات پر بھی غور کیا جائے گا۔
اس امر کا اظہار وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے منگل کے روز آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید احمد کی سر براہی میں نمائندہ وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔وفد میں یونین کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی (سندھ)، جوائنٹ صدر حاجی محمد رمضان خان اچکزئی (بلوچستان)، چیئرمین گوہر تاج (خیبر پختونخوا)، آئیسکو کے ریجنل چیئرمین جاوید اقبال بلوچ،زونل سیکرٹری حاجی ظاہر گل،رمضان خان جدون، ملک فتح خان، سجاد حسین ساجد(اسلام آباد)، اقبال ڈار، ولی الرحمن (گوجرانوالہ)، رانا غلام جعفر، چوہدری سرفراز (فیصل آباد) سجاد بلوچ (ملتان) اسامہ طارق، رانا شکور، متین ظفر (لاہور) شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.