پشاور اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی منگل 13 اکتوبر 2015 20:48

پشاور اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13اکتوبر 2015 ء) پشاور اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارالخلافہ پشاور اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے موصول ہونے والی تفصِلات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 تھی۔

متعلقہ عنوان :