بھارت مذہبی رسومات میں شرارت کی تو شدید ردعمل آئے گا، صدیق الفاروق

25نومبر ننکانہ صاحب میں سکھوں کے علاوہ ہندوؤ بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں جن کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی گئی ہے، چیئرمین متروکہ املاک وقف بورڈ

منگل 13 اکتوبر 2015 20:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) چیئرمین متروکہ املاک وقف بورڈ صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ بھارت مذہبی رسومات اور عبادات کو اپنے مذموم ناپاک اقدامات سے باز رہے۔

(جاری ہے)

25نومبر کو ننکانہ صاحب میں سکھوں کے علاوہ ہندوؤں یاتری بھی اپنی رسومات ادا کرنے کیلئے آئینگے۔ اگر اس موقع پر بھارت نے کسی ناخوشگوار واقع کرنے کی کوشش کی تو دنیا بھر سے شدید ردعمل آئے گا۔ انہوں نے کہا انڈیا کو ایسا ردعمل ملے گا کہ وہ پھر سنبھال نہیں پائے گا۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئی کہی۔

متعلقہ عنوان :