وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات

muhammad ali محمد علی منگل 13 اکتوبر 2015 20:07

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13اکتوبر 2015 ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں وزیراعطم نواز شریف کے دورہ امریکہ کے حوالے سے امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکی عوام اور حکومت وزیراعظم نواز شریف کے دورے کے شدت سے منتظر ہیں۔ جبکہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے دورہ امریکہ سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو فروغ ملے گا۔

متعلقہ عنوان :