سپریم کورٹ کے سابق جج چوہدری اعجاز احمد کے ایصا ل ثواب کے لیے قل خوانی اور قرآن خوانی کل ہوگی

منگل 13 اکتوبر 2015 18:34

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس (ر) چوہدری اعجاز احمد کے ایصا ل ثواب کے لیے قل خوانی اور قرآن خوانی کل ( بدھ) 3بجے سہ پہر مسجد اﷲ اکبر مسجد چوک ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی مین بلیورڈ میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

دُعا 4 بجے ہوگی خواتین قل خوانی اور قرآن خوانی کیلئے اُن کی رہائش گاہ واقعہ394-Sڈیفنس ہاوسنگ سوسائٹی میں تشریف لائیں۔

متعلقہ عنوان :