پاکستان جوڈو ٹیم نے 9ویں ایشین کیڈٹ اور 16ویں جونیئر جوڈو چیمپئن شپ 2015ء میں قومی ٹیم کے مسلسل 3جوڈو کا ز کانمایاں کارکردگی کا مظاہرہ

منگل 13 اکتوبر 2015 18:19

پاکستان جوڈو ٹیم نے 9ویں ایشین کیڈٹ اور 16ویں جونیئر جوڈو چیمپئن شپ 2015ء ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) پاکستان جوڈو ٹیم نے 9ویں ایشین کیڈٹ اور 16ویں جونیئر جوڈو چیمپئن شپ 2015ء میں قومی ٹیم کے مسلسل 3جوڈو کا ز وجاہت سرور 100کلو گرام، ندیم اکرم73کلو گرام اور افتخار احمد نے 55کلوگرام نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ کیڈٹ کوچ سجاد کاظمی، ٹیم منیجر اور سید حبیب شاہ بھی ہمراہ تھے۔

(جاری ہے)

16ویں جوڈو چیمپئن شپ 2015ء تھائی لینڈ میں منعقد ہوئی جس میں ایشین کیڈٹ افتخار احمد نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا اور یو اے ای کے انقلابی عبید سے شکست کھائی اور اس وقت وہ عالمی رینکنگ 131نمبر پر ہیں۔

متعلقہ عنوان :