نیب کا پی ایم ڈی سی ہیڈکوارٹر پر چھا پہ، ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق ریکارڈ اپنی تحویل میں لے لیا

منگل 13 اکتوبر 2015 18:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء ) قومی احتساب بیورو(نیب) نے پاکستان میڈیکل کالج اینڈ ڈینٹل کو نسل (پی ایم ڈی سی ) کے ہیڈکوارٹر پر چھا پہ مار کر ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق ریکارڈ اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔پی ایم ڈی سی ہیڈکوارٹر میں میں چھا پہ نیب کراچی کی ٹیم نے مارا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیور و(نیب ) کراچی کی ٹیم نے منگل کے روز پی ایم ڈی سی ہیڈکوارٹر میں چھاپہ مارا ہے اور دفتر سے ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق تمام ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا ہے واضح رہے کہ پی پی پی کے رہنما سابق مشیر پٹرلیم مختلف شعبوں میں بد عنوانی کے الزام میں 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں ہیں اور ان پر میڈیکل کالجز کے معاملات میں بد عنوانی سمیت کراچی کے میڈیکل کالج کو مراعات دینے کا بھی الز ام ہے ۔

`

متعلقہ عنوان :