`اسلام آباد،ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ کے الزام میں ملوث ملزم کوٹیکسلاسے گرفتار کرلیا`

پیر 12 اکتوبر 2015 23:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء)ایف آئی اے حکام نے انسانی سمگلنگ کے الزام میں ملوث ملزم محمدمزمل طارق کوٹیکسلاسے گرفتارکرلیا،ملزم کانام ایف آئی اے کی ریڈبک میں 59نمبرپردرج کیا،مبینہ ملزم کومزیدپوچھ گچھ کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا