`کوئٹہ،اے این پی کے بز ر گ رہنماء حاجی نذ ر علی ترین کا جو ان سال بیٹا ٹریفک حادثے میں زخموں کی تا ب نہ لا تے ہوئے چل بسا`
پیر 12 اکتوبر 2015 23:08
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے بز ر گ رہنماء حاجی نذ ر علی ترین کے جو ان سال بیٹے رحمت اﷲ اور محمد فا رو ق ترین کے بھائی فر ید اﷲ ترین گز شتہ روز پشین کے قریب ٹریفک حا د ثے میں زخموں کی تا ب نہ لا تے ہوئے چل بسا، کلی سمیزئی میں ہز اروں لوگوں کو موجود گی میں سپر د خاک کر دیا گیا، دریں اثناء اے،ا ین ، پی کے قائم مقام صو بائی صد ر نو ابز ادہ عمر فار و ق کا سی ، انجینئر زمرک خان اچکزئی ، حاجی نظام الد ین ، سید امیر علی آغا، حاجی اصغر علی ترین محبت کاکا ، ملک نعیم با زئی ، جمال الد ین رشتیا، چیرمین شاہ جہا ن آغا، ضلعی صدر عبد البار ی کاکڑ، ملک رحیم ترین، یونت صد رصد ر الد ین ترین، ثناء اﷲ ترین، جیلا نی ترین اورسید شاہ ناصر نے فر ید اﷲ ترین کی نا گہا نی مو ت پر اظہار تعز یت کر تے ہوئے کہا کہ اﷲ تعالیٰ مر حوم کو جنت الفر دو س میں جگہ دیں اور لو احقین کو صبر و جمیل دیں، امین۔
`متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.