آٹے اور رو ٹی کی قیمتو ں میں اضا فہ کر نے وا لو ں کے خلا ف سخت کا رروا ئی کی جا ئے ،منظو ر حسین وسا ن

سندھ میں گند م کی سر کا ر ی قیمت ،کرا چی اوپن ما ر کیٹ کی قیمتو ں اور صو بہ پنجا ب سے بھی کم ہے ،صو با ئی وزیر خورا ک کو بریفنگ

پیر 12 اکتوبر 2015 22:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) صو با ئی وزیر خورا ک منظو ر حسین وسا ن نے آٹے اور رو ٹی کی قیمتو ں میں اضافے کی خبرو ں کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے سیکریٹری خورا ک سندھ اور محکمے کے دیگر افسرا ن کو کو ہدا یات دی ہیں کہ آٹے اور روٹی کی قیمتو ں میں اضا فہ کر نے وا لے نا جا ئز منا فع خورو ں کے خلا ف سخت قا نو نی کا روا ئی کی جا ئے اور اس ضمن میں محکمہ خورا ک ،صو بے کے تما م کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے سا تھ مل کر آٹے اور رو ٹی کی قیمتو ں کے استحکا م کے لئے فور ی اقدا ما ت کریں ۔

یہ ہدا یا ت وزیر خورا ک سندھ منظو ر حسین وسا ن پیر کو اپنے دفتر نیو سندھ سیکریٹریٹ میں محکمہ خورا ک کے اعلیٰ سطحی اجلا س کے دورا ن دیں اس مو قع پر صو با ئی وزیر کو بتا یا کہ سندھ میں 100کلو گرا م آٹے کی قیمت 3200روپے مقرر کی گئی ہے جو کہ پٹ سن کی فی بو ر ی کی قیمت 140رو پے کو ملا کر 3340رو پے فی سو کلو گرا م پٹ سن بو ر ی میں پڑ ے گی ۔

(جاری ہے)

جبکہ پلا سٹک کی فی بو ر ی قیمت 75رو پے کو ملا کر 3275رو پے رو پے فی سو کلو گرا م پلاسٹک کی بو ر ی میں پڑ ے گی ۔

صو با ئی وزیر کو بتا یا گیا کہ سندھ میں گند م رعا ئتی قیمتو ں پر فرا ہم کی جا رہی ہے کیو نکہ گودام چا ر جز اورٹرا نسپو ریٹیشن چا ر جز وصو ل نہیں کئے جا رہے ۔صو با ئی وزیر کو بتا یا گیا کہ کرا چی او پن ما رکیٹ میں فی کلو گر ا م گند م کی بو ر ی 3400رو پے سے 3450روپے میں فرو خت ہو رہی ہے ۔سندھ میں گندم کی سر کا ر ی قیمت پنجا ب کے مقا بلے میں پٹ سن بو ر ی میں فی سو کلو گرا م 50رو پے اور پلا سٹک بو ر ی میں فی سو کلو گرا م 45رو پے کم ہے انہیں بتا یا گیا کہ سندھ میں گندم کی فروخت کے لئے لبر ل پا لیسی اختیا ر کی گئی ہے اور کو ٹے کو ختم کر کے جو قیمت ادا ے کر ے وہ گندم خرید نے کی پا لیسی کو اختیا ر کیا گیا ہے۔