تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس کی کا رروائی، گا ڑ ی بک کرکے گن پو ائنٹ ڈرائیو ر سے گا ڑ ی ، نقدی و دیگر اشیا ء چھیننے کی واردات میں ملو ث گر وہ کے دو ملزمان کو رنگے ہا تھو ں گرفتار

چھینی گئی گا ڑی ، نقدی دیگر اشیا ء اور پسٹل بر آمد ، ملزمان کا مجا زعدالت سے جسما نی ریما نڈ حاصل

پیر 12 اکتوبر 2015 22:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے گا ڑ ی بک کرکے گن پو ائنٹ ڈرائیو ر سے گا ڑ ی ، نقدی و دیگر اشیا ء چھیننے کی واردات میں ملو ث گر وہ کے دو ملزمان کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے چھینی گئی گا ڑی ، نقدی دیگر اشیا ء اور پسٹل بر آمد کرلیا۔ ملزمان کو مجا زعدالت میں پیش کر کے مزید تفتیش کے لیے ریما نڈ جسما نی حاصل کرلیا گیا ۔

مزید تفتیش جا ری ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ انڈسٹریل ایر یا پولیس نے کو راجہ عاطف ولد سید محمد سکنہ نڑ ول تحصیل دھیر کو ٹ ضلع با غ نے درخو است دی کہ وہ ٹیکسی گا ڑ ی چلا تا ہے گزشتہ روز بوقت قریب 8:45بجے رات فیض آبادبس سٹاپ پر اپنی ٹیکسی نمبر ی LOX-1648 سواری کے انتظار میں کھڑ ا تھا کہ اسی دوران 3نو جو ان لڑ کے اس کے پا س آئے اور گو لڑ ہ دربا ر کے لیے گا ڑ ی کو بک کیا اور جب سیکٹر H-9کچی آ با دی مو ڑپر پہنچا تو ایک نے پسٹل کنپٹی کے رکھ کرگا ڑ ی روکنے کا کہا ۔

(جاری ہے)

ملزمان نے اس سے گن پو ائنٹ پر نقدی، دیگر اشیا ء اور گا ڑ ی چھین لی ۔ پولیس کواطلا ع ملنے پر سب انسپکٹر عاشق شاہ ، ایگل آئی ایٹ فوراور نا کہ پر مامو ر عملہ نے چھینی گئی گا ڑ ی کا فوری طو ر پر پیچھا کیا گیا تعا قب پر ملزمان گا ڑ ی سیکٹر H-9با زار سڑ ک کے کنا رے چھو ڑ کر بھا گ پڑ ے جن کا پولیس پا ر ٹی نے تعاقب کیا اور دو ملزمان نمبر 1۔سجا د علی ولد بشیر سکنہ شیر آ با دپلو ڈھیر ی تحصیل وضلع مردان اور جنید خان ولد افضل خان سکنہ قاضی آ باد تحصیل وضلع مردان کو قابو کر لیا۔

جن سے چھینی گئی اشیا ء بھی بر آمد کرلیں ۔ ملزمان کے خلاف تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ملزمان کو مجا زعدالت میں پیش کرکے ریما نڈ جسما نی حا صل کرلیا گیا ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم چھا پے ما ر رہی ہے۔ جس کو جلد ہی گرفتار کر لیا جا ئے گا۔

متعلقہ عنوان :