ایاز صادق کی جیت وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر عوام کے بھرپور اعتماد کا اظہار ہے‘ شہباز شریف
ترقیاتی کامو ں کی مخالفت کرنے والوں نے اپنی اس روش کا نتیجہ دیکھ لیا ہے، یقین ہے کہ وہ اپنے اس طرز عمل پر نظرثانی کریں گے اور ترقیاتی عمل کی راہ میں روڑے نہیں اٹکائیں گے‘وزیراعلیٰ پنجاب کی اراکین اسمبلی سے گفتگو
پیر 12 اکتوبر 2015 21:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ این اے 122 میں سردار ایاز صادق کی جیت وزیراعظم محمد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر عوام کے بھرپور اعتماد کا اظہار ہے، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کو کامیاب کرانے پر حلقہ این اے 122 کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں،اﷲ تعالیٰ کے فضل و کرم اور عوام کی حمایت سے مسلم لیگ (ن) نے این اے 122 میں کامیابی حاصل کی ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.