سمجھوتہ ایکسپریس روکنے کا واقعہ افسوسناک ہے : سرتاج عزیز

muhammad ali محمد علی پیر 12 اکتوبر 2015 20:31

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12اکتوبر 2015 ء) سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس روکنے کا واقعہ افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے سمجھوتہ ایکسپریس روکنے کا واقعہ افسوسناک ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی "را" ملوث ہے۔ پاکستان "را" کے ملوث ہونے کے ثبوت دنیا کے سامنے لائے گا۔جبکہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہے۔

متعلقہ عنوان :