گورنر خیبر پختونخوانے کینال اینڈ ڈرینج (ترمیمی) بل کی منظوری دے دی

پیر 12 اکتوبر 2015 20:25

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کی پاس کردہ خیبر پختونخوا کینال ایند ڈرینج (ترمیمی)بل 2015ء کی باقاعدگی طور پر منظوری دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

جسے صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیا گیا۔اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :