ٹڈاپ کیس ، امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ، گیلانی کی ضمانت میں توسیع

پیر 12 اکتوبر 2015 19:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) اینٹی کرپشن عدالت نے تڈاپ کیس میں مخدوم امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے 22 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ ۔

(جاری ہے)

اسی کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت میں توسیع اور زاتی حاضری سے استثنٰی کی درخواست پر سماعت 22 اکتوبر کو ہوگی۔ عدالت میں حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہاری ضرور ہے لیکن سیاست میں میدان نہیں چھوڑا۔ بلاول بھٹو کو پارلیمنٹ میں آنے کا مشورہ دیا ہے،اگر بلاول بھٹو نے صحیح کارڈ استعمال کئے تو پینسٹھ فیصد نوجوانوں کو متاثر کریں گے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ لاہور میں مثبت مقابلہ ہوا ہے ،

متعلقہ عنوان :