لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 12 اکتوبر 2015 19:19

لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12اکتوبر 2015 ء) لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافی کا نوٹیفیکیشن جاری کردی گیا ہے۔

(جاری ہے)

نئی قیمتوں کے مطابق دہی کی فی کلو قیمت 75 روپے سے بڑھا کر 85 روپے کردی گئی ہے۔ جبکہ دودھ کی فی لیٹڑ قیمت 65 روپے سے بڑھا کر 70 روپے کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :