میں نے ثابت کیا میں این اے 122 کے لوگوں کے دلوں میں رہتا ہوں: علیم خان

muhammad ali محمد علی پیر 12 اکتوبر 2015 19:06

میں نے ثابت کیا میں این اے 122 کے لوگوں کے دلوں میں رہتا ہوں: علیم خان

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12اکتوبر 2015 ء) علیم خان کا کہنا ہے کہ میں نے ثابت کیا ہے کہ میں این اے 122 کے لوگوں کے دلوں میں رہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ثابت کیا ہے کہ وہ این اے 122 کے لوگوں کے دلوں میں رہتے ہیں۔

(جاری ہے)

ن لیگ نے نادرا کے ساتھ مل کر حلقے کے لوگوں کا ووٹ دوسرے حلقے اور شہروں میں منتقل کردیا۔ ووٹرز کی حتمی لسٹ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد فراہم کی گئی۔ ان تمام حربوں کے باوجود ن لیگ بمشکل 2400 ووٹ کی لیڈ سے جیت پائی ہے۔ جس دن صاف شفاف الیکشن ہو گیا اس دن حکومت کو اپنی حقیقت پتا چل جائے گی۔

متعلقہ عنوان :