گلگت : انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ کے قائد کو 2 بار عمر قید کی سزا سنا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 12 اکتوبر 2015 12:20

گلگت : انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ کے قائد کو 2 بار عمر قید کی سزا ..

گلگت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 اکتوبر 2015 ء): انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کو 2 بار عمر قید کی سزا سنا دی ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الطاف حسین کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت میں مقدمات زیر سماعت تھے جس کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے الطاف حسین کو 2 بار عمر قید اور 24 لاکھ روپے جُرمانے کی سزا سنا دی. علاوہ ازیں عدالت کی جانب سے الطاف حسین کی ملکی اور غیر ملکی جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے.