ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی کا میابی کی خواہش مند ہوں ‘فلم سٹار میرا

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 13:55

ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی کا میابی کی خواہش مند ہوں ‘فلم سٹار میرا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) فلم سٹار میرانے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی کا میابی کی خواہش مند ہوں ‘موجودہ حکومت نے ملک سے بجلی کی لوڈشیڈ نگ سمیت دیگر مسائل کے حل کیلئے جو اقدامات کیے وہ قابل تعر یف ہیں ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار میرا نے کہا میں آج کے ضمنی انتخابات میں سردار ایاز صادق اور میاں محسن لطیف کو سپورٹ کر وں گی اور انکی کا میابی کیلئے بھی دعا گو ہوں اور مجھے امید ہے عوام بھی (ن) لیگ کو سپورٹ کر یں گے اور انکی کا میابی کو یقینی بنائیں گے ۔