مکی و مدنی اذانیں ، وقت ، موسم کیساتھ تبدیلی ، موذن مسجد الحرام کے روح پرور انکشافات
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 11:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اکتوبر2015ء) سعودی عرب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی خاص عقیدت اور محبت ہے، مکہ معظمہ ، مدینہ منورہ سے دلی اور مذہبی لگاﺅ بھی ہے ۔ خانہ کعبہ کی روح پرور اذان دلوں اور سماعتوں پر وہ نقوش چھوڑتی ہے جو کہ وہاں جانے والے کے دل میں زندگی بھر کے لیے گھر کر لیتی ہے۔ مکہ اور مدینہ میں دی جانے والی اذانوں کے طرز ادائیگی میں نمایاں فرق آتا ہے یہاں تک کے ان اذانوں کی طرز میں موسم کی تبدیلی سے بھی تبدیلی آتی ہے۔
عالم اسلام کے مشرق و مغرب اور شمال وجنوب میں گونجنے والی یہ اذانیں دنیا کی تمام سرحدیں پار کر جاتی ہیں اور دلوں میں خشوع پیدا کرتی ہیں۔ اذانوں کی ادائیگی میں تبدیلی کے حوالے سے مسجد الحرام کے موذن شیخ علی ملا نے روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ میں چودہ سال کی عمر سے اذان دے رہا ہوں اور میرے موذن بننے کی وجہ بچپن سے اذان کا شوق نہیں ہے بلکہ میں ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوا جوکہ موذن تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.