پشاور: بارڈر ایریا ریگی میں سکیورٹی فورسز اور حساس اداروں کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 10 اکتوبر 2015 11:42

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اکتوبر 2015 ء) : پشاور میں بارڈر ایریا ریگی میں حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی. کارروائی کے دورا ن فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا. پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گرد انتہائی مطلوب تھا ااور اس کا تعلق ہنگو سے تھا.

متعلقہ عنوان :