گوادر میں ایف سی سرچ آپریشن ، مختلف وارداتوں میں مطلوب اہم ملزم گرفتار

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 11:18

گوادر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) گوادرمیں ایف سی اور حسا س ادارے نے سرچ آپریشن کے دوران کراچی لیاری گینگ وار کے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق فرنیئر کور بلوچستان اورحساس ادارے نے گوادرمیں سرچ آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے تعلق رکھنے والے لیاری گینگ وار کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم مختلف وارداتوں میں ملوث تھا، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :