کوئٹہ : ایف سی کا سرچ آپریشن ، لیاری گینگ وار کا کارندہ گرفتار کر لیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 10 اکتوبر 2015 10:48

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اکتوبر 2015 ء) : گوادر میں ایف سی نے کاروائی کرتے ہوئے ایک شرپسند کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ترجمان ایف سی کے مطابق گوادر میں ایف سی اور حساس ادارے نے شر پسند وں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔کارروائی کے دوران ایک شرپسند کو گرفتار کرلیا، شرپسند کا تعلق لیاری گینگ وار کراچی سے تعلق رکھتا ہے، تاہم اس ضمن میں مزید تفتیش کی جارہی ہے۔