ٹیکساس یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے کے باعث 1 شخص جاں بحق اور 1 زخمی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 10 اکتوبر 2015 00:15

ٹیکساس یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے کے باعث 1 شخص جاں بحق اور 1 زخمی
ہیوسٹن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9اکتوبر 2015 ء) ٹیکساس یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے کے باعث 1 شخص جاں بحق اور 1 زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے علاقے ہیوسٹن میں واقع ٹیکساس یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

فائرنگ کے باعث 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہوا ہے۔ فائرنگ کے بعد یونیورسٹی میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا اور یونیورسٹی کو بند کردیا گیا ہے۔ فائرنگ کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :