(ن) لیگ کا جلسے میں50ہزار سے زائد افراد کی شرکت کا دعویٰ

جمعہ 9 اکتوبر 2015 23:31

(ن) لیگ کا جلسے میں50ہزار سے زائد افراد کی شرکت کا دعویٰ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9اکتوبر۔2015ء)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے دعویٰ کیا ہے کہ سمن آباد ڈونگی گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے میں 50ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

لاہور کے صدر پرویز ملک کے مطابق گراؤنڈ بھرنے کے بعدباہر کے حصے اورشاہراہوں پر سات گنازائد تعداد موجود تھی اور اس لحاظ سے شرکاء کی تعداد 50ہزار سے زائد رہی ۔