وزیراعلیٰ کاجنگ میڈیا گروپ کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹرضیا الدین کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 9 اکتوبر 2015 22:14

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جنگ میڈیا گروپ کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ضیاالدین ٹی کسیٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے۔