وزیراعلیٰ کا للیانی میں ماں اور 2 بیٹیوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،ملزمان کی گرفتاری کا حکم

جمعہ 9 اکتوبر 2015 22:13

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سرگودھا کے علاقے للیانی میں ماں اور 2 بیٹیوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سرگودھا سے رپورٹ طلب کر لی ہے- جمعہ کو ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے -

متعلقہ عنوان :