Live Updates

عمران خان سٹیج پر پاؤں کے زخمی ہونے پر تکلیف اور دردمحسوس کرتے نظر آئے

جمعہ 9 اکتوبر 2015 22:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا پاؤں خار دار لگنے سے زخمی جبکہ عمران خان سٹیج پر زخم کی تکلف اور دردمحسوس کرتے نظر آئے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ جمعہ کے روز تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان جب اسٹیج پر جا رہے تھے تو دھکم پیل کی وجہ سے عمران خان کا پاؤں سیکورٹی کیلئے لگائی جانیوالی خار دار تار لگنے سے انکا پاؤں زخمی ہو گیا اور جب عمران خان اسٹیج پر گئے تو وہاں عمران خان اس زخم کی وجہ سے پاؤں میں درد اورتکلیف محسوس کرتے نظر آئے اور اسٹیج پر موجود جہا نگیر خان ترین بھی انکا پاؤں پر آنیوالا زخم دیکھتے رہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :