خیبرپختونخواحکومت نے پی ڈی اے کے مختلف شعبوں میں تعینات گریڈ16،14 ،12اور9 کے معاون سٹاف کے مزید54اہلکاروں کے تبادلوں وتعیناتی کے احکامات جاری کردیئے

سیاسی اثرورسوخ استعمال کرنیوالوں کے ای اینڈ ڈی رولز2011کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی،اعلامیہ

جمعہ 9 اکتوبر 2015 21:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء)خیبرپختونخواحکومت نے پشاورڈیویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کے مختلف شعبوں میں عرصہ دراز سے تعینات گریڈ16،14 ،12اور9 کے معاون سٹاف کے مزید54اہلکاروں کے تبادلوں وتعیناتی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں جبکہ مذکورہ احکامات کے خلاف سیاسی اثرورسوخ استعمال کرنے والوں کے ای اینڈ ڈی رولز2011کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹرجنرل پی ڈی اے کے آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق گریڈ 16 کے ڈویژنل اکاؤنٹ آفیسر مرزا ظفر اقبال کو فنانس ڈائریکٹریٹ سے تبدیل کرکے ڈائریکٹریٹ آف انجینئرنگ روڈ ٹو ،ڈویژنل اکاؤنٹ آفیسر صابر محمد کو فنانس ڈائریکٹریٹ سے بلڈنگ کنٹرولنگ اتھارٹی ڈائریکٹریٹ ،ڈویژنل اکاؤنٹ آفیسر اختر گل کو فنانس ڈائریکٹریٹ سے ڈائریکٹریٹ آف سپیشل پراجیکٹ ،محمد ریاض کو فنانس ڈائریکٹریٹ سے الیکٹریکل ڈائریکٹریٹ عبدالاکبر کو انجینئرنگ ڈائریکٹریٹ روڈ ون سے فنانس ڈائریکٹریٹ سید روح الحسنین گیلانی کو فنانس ڈائریکٹریٹ ریگی ماڈل ٹاؤن سے فنانسڈائریکٹریٹ حیات آباد ،شاکر گل کو فنانس ڈائریکٹریٹ ریگی ماڈل ٹاؤن سے ڈائریکٹریٹ آف انجینئرنگ روڈ ون ،نعمت اﷲ کو ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ روڈ ون سے فنانس ڈائریکٹریٹ امان گل کو انجینئرنگ ڈائریکٹریٹ ریگی ماڈل ٹاؤن سے ڈائریکٹریٹ فنانس ، شکیل احمد کو ڈائریکٹریٹ آف انجینئرنگ ریگی ماڈل ٹاؤن سے فنانس ڈائریکٹریٹ ،ظاہر شاہ کو ڈائریکٹریٹ آف انجینئرنگ ریگی ماڈل ٹاؤن ، عطاؤاﷲ کو بلڈنگ ڈائریکٹریٹ ورکس اینڈ سروس سے ڈائریکٹریٹ ہارٹیکلچر، صدیق الرحمان کو الیکٹریکل ڈائریکٹریٹ سے ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ روڈ تھری،شکیل افسر کو لینڈ ایکوزیشن کولیکٹر سے انچارج مانیٹرنگ سیل ،عامر خان کو ڈائریکٹریٹ آف انجینئرنگ روڈ تھری سے فنانس ڈائریکٹریٹ ،ظہیر اﷲ ڈائریکٹریٹ آف الیکٹریکل اینڈ مشینری سے ڈائریکٹریٹ آف بلڈنگ ورکس ایند سروسز ،سید جواد شاہ کو فنانس ڈائریکٹریٹ سے لینڈ اپوزیشن کلکٹر ، لال رحمان کو فنانس ڈائریکٹریٹ سے ڈائریکٹریٹ آف انجینئرنگ ریگی ماڈل ٹاؤن ،محمد ادریس صدیقی کو ایڈمن سیکشن سے فنانس ڈائریکٹریٹ ،عمر دراز کو لینڈ ایکوزیشن کلکٹر سے ڈائریکٹریٹ اسٹیٹ منیجمنٹ ،سراج الدین کو ڈائریکٹریٹ پی اینڈ ڈی سے ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ روڈ ٹو،انعام اﷲ کو ڈائریکٹریٹ فنانس سے ڈائریکٹریٹ پی اینڈ ڈی،محمد حسین کو ڈائریکٹریٹ سٹیٹ منیجمنٹ ریگی ماڈل ٹاؤن سے ڈائریکٹریٹ فنانس ،روشن خان کو ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ ریگی ماڈل ٹاؤن سے ڈائریکٹریٹ اسٹیٹ منیجمنٹ ریگی ماڈل ٹاؤن ،حبیب جمال کو ڈائریکٹریٹ فنانس سے ایڈمن سیکشن ،گریڈ12کے مسعود خان ڈائریکٹریٹ اسٹیٹ منیجمٹ ریگی ماڈل ٹاؤن سے ڈی جی آفس ، ذوالفقار خان کو ڈائریکٹریٹ اسٹیٹ منیجمنٹ ریگی ماڈل ٹاؤن سے انچارج مانیٹرنگ سیل ،گریڈ14کے ممریز خان کو ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ روڈ ون سے ڈائریکٹریٹ اسٹیٹ منیجمنٹ حیات آباد ،سمینہ بی بی کو ڈائریکٹریٹ فنانس سے ڈائریکٹریٹ پی اینڈ ڈی ،سید وقار شاہ کو ٹریفک انجینئرنگ سیل سے ڈائریکٹریٹ بی سی اے ،عبدالشکور کو ایڈمن سیکشن سے انچارج مین ڈائری سیکشن ،مرجان علی کو ڈائریکٹریٹ پی اینڈ ڈی سے ڈائریکٹریٹ بی سی اے ،فضل ہدایت کو ڈائریکٹریٹ پی اینڈ ڈی سے ڈائریکٹریٹ بی سی اے ،عارف جان درانی کو ڈائریکٹریٹ پی اینڈ ڈی سے ڈی جی سیکرٹریٹ کوآرڈینیٹر ،عدنان علی شاہ کو پی اینڈ ڈی ڈائریکٹریٹ سے ایڈمن سیکشن ،امجد علی شاہ کو ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ روڈ ٹو سے ڈائریکٹریٹ فنانس ،نثار احمد کو ڈائریکٹریٹ پی اینڈ ڈی سے ڈائریکٹریٹ بی سی اے ،مظفر اقبال کو ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ روڈ ون سے ڈائریکٹریٹ الیکٹریکل ،عبدالحفیظ کو ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ روڈ ون سے ڈائریکٹریٹ بلڈنگ ورکس اینڈ سروسز ،ارشد عرفان کو ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ روڈ ون سے ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ روڈ تھری ،زاہد انور کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل سے ڈائریکٹریٹ اسٹیٹ منیجمٹ حیات آباد ،رضوان اﷲ کو ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ روڈ ون سے ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ روڈ ٹو ، مظفر شاہ کو ڈائریکٹریٹ بی سی اے سے ڈائریکٹریٹ پی اینڈ ڈی ،تنویر احمد کو ڈائریکٹریٹ بی سی اے سے ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ روڈ ون ، عارف علی کو ڈائریکٹریٹ بی سی اے سے ڈائریکٹریٹ پی اینڈ ڈی ،عمر گل کو ڈائریکٹریٹ بی سی اے سے ڈائریکٹریٹ پی اینڈ ڈی ،خان محمد کو ڈائریکٹریٹ بی سی اے سے ڈائریکٹریٹ ہارٹیکلچر ،محمد اعجاز کو ڈائریکٹریٹ بی سی اے سے ویجیلنس سیل ، بختیار احمد کو ڈائریکٹریٹ بی سی اے سے ویجیلنس سیل ،شجاعت حسین کو ڈائریکٹریٹ بی سی اے سے ڈائریکٹریٹ پی اینڈ ڈی ، واجد علی کو ڈائریکٹریٹ بی سی اے سے ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ روڈ ون ،نجیب اﷲ کو ڈائریکٹریٹ بی سی اے ریگی ماڈل ٹاؤن سے ڈائریکٹریٹ اسٹیٹ منیجمنٹ ریگی ماڈل ٹاؤن ،جاوید احمد کو ڈائریکٹریٹ اسٹیٹ منیجمنٹ حیات آباد سے ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ روڈ ون اور آفتاب احمد کو ڈائریکٹریٹ بی سی اے سے ڈائریکٹریٹ انجینئرنگ روڈ ون تعینات کر دیا گیا ہے۔