وفا قی پولیس کی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں اشتہا ری مجر م سمیت دیگر جر ائم میں ملو ث 12ملزمان گرفتار

قبضہ سے کا ر ، 5لیٹر شراب ، 470گر ام چرس ، اسلحہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے

جمعہ 9 اکتوبر 2015 20:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) وفا قی پولیس نے قتل کے ایک مقدمہ میں اشتہا ری مجر م سمیت دیگر جر ائم میں ملو ث 12ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک کا ر ، 5لیٹر شراب ، 470گر ام چرس ، اسلحہ نا جا ئز ایک کلا شنکو ف ، دو پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ مزید تفتیش جا ری ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ کو رال پولیس کے سلطا ن محمود سب انسپکٹر نے مقدمہ نمبر 275مو ر خہ14-9-2013زیر دفعہ302/324/148/149ت پ تھا نہ کو رال میں اشہا ری مجر م محمد خا لق ولد گل رحمان سکنہ تحصیل و ضلع بنو ں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

پولیس نے ملزم کو مجا ز عدالت میں پیش کرکے ریما نڈ جسما نی بھی حا صل کر لیا ہے۔ اس مقدمہ میں ملو ث ملزمان نے تھا نہ کو رال کے علاقہ میں فا ئر نگ کرکے ایک آ دمی کو قتل اور دوسرے کا زخمی کیا تھا ۔

(جاری ہے)

ملزم وقوعہ کے بعد روپو ش تھا ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے دوران گشت دو ملزمان محمد سفیر اور انیس علی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 470گر ام چرس اور 5لیٹر کھلی شراب بر آمد کرلی۔

تھا نہ بھارہ کہو پولیس نے دوران گشت ملزم محمد ریا ض کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 6200مختلف قسم کے پٹا خے بر آمد کرلیے۔ جبکہ دوران گشت ملزم احمد خا ن جو اٖفغا نی ہے متعلق داخلہ و رہا ئش پا کستا ن کو ثبو ت پیش نہیں کر سکا کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تھا نہ بنی گا لہ پولیس نے دوران گشت ملزم غا ز ی عبا س کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے دو پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے ملزم محمد اعظم سے ہنڈ ا سٹی کا ر نمبر LEA-1244قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپر ڈ پا ئی گئی ۔تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے دوران گشت ملزم گلستا ن جو کہ افغا نی ہے کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کلا شنکو ف معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔

جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران پا نچ پیشہ ور بھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی پرانہیں تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کاا علان کیا ہے ۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت کا رروائی عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں۔ تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا ہو ۔ جرائم پیشہ عنا صر کے آ ہنی ہا تھوں سے نمٹا جا ئے ایسے افراد کے سا تھ کسی قسم کی نرمی یا رعا ئت نہ بر تی جا ئے جو معاشرے کا امن تبا ہ کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :