ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کی ضمانت میں فروری 2016 تک توسیع کردی گئی

muhammad ali محمد علی جمعہ 9 اکتوبر 2015 20:23

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9اکتوبر 2015 ء) ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کی ضمانت میں فروری 2016 تک توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں ایم کیو ایم کے ایک اور رہنما کی ضمانت میں لندن مین توسیع کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کی ضمانت میں اب ان کی ضمانت میں فروری 2016 تک توسیع کردی گئی ہے۔طارق میر کو دسمبر 2013 میں منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :