ملالہ یوسف زئی پاکستان کی بہادر بیٹی ہے‘ وزیر اعلیٰ شہباز شریف

جمعہ 9 اکتوبر 2015 18:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ملالہ یوسف زئی کو پاکستان کی بہادر بیٹی قرار دیتے ہوئے فخر کا اظہار کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملالہ یوسف زئی پاکستان کی بہادر بیٹی ہے۔ملالہ نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے جس پر پورے پاکستان کو فخر ہے ۔