تا جکستان کے صدر ا مام علی رحمانوف آ ئندہ چند روز میں پا کستان کا دورہ کر ینگے

صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کرینگے ، دو طر فہ تعلقات اور تا پی گیس پا ئپ لا ئن بارے تبا دلہ خیال کیاجائیگا

جمعہ 9 اکتوبر 2015 18:38

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) تا جکستان کے صدر اما م علی رحمانوف آ ئندہ چند روز میں پا کستان کا دورہ کر ینگے۔تا جک صدر پا کستان کے دورے کے دوران صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شر یف سے ملا قاتیں کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرا ئع کے مطا بق ملا قاتوں میں دو نوں مما لک کے ما بین توا نا ئی کے شعبے،قا بل تجدید توا نا ئی، معیشت، د فاع ، تا پی گیس پا ئپ لا ئن ،تجا رت اور سیکیو رٹی سمیت دیگر اہم شعبوں کے حوا لے گفتگو کی جا ئے گی۔تا جکستان پا کستان میں توا نا ئی کے شعبوں سمیت دیگر شعبوں میں سر ما یہ کا ری کر نے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ملا قاتوں میں دو نوں مما لک کے ما بین دو طور فہ تعلقات کو مستحکم کر نے کے حوالے سے بھی گفتگو کی جا ئے گی

متعلقہ عنوان :