وفاقی سیکرٹری امتیاز تاجور ڈپٹی چیئرمین نائب تعینات ، نوٹیفیکیشن جاری

جمعہ 9 اکتوبر 2015 18:31

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء ) وفاقی سیکرٹری امتیاز تاجور ، ڈپٹی چیئرمین نائب تعینات کردیئے گئے ۔ جمعہ کو سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی سیکرٹری امتیاز تاجور کا بطور ڈپٹی چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ امتیاز تاجور اس سے قبل آڈیشنل سیکرٹری داخلہ اور چیئرمین نادرا بھی رہ چکے ہیں ۔