وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹر کا پائلٹ راستہ بھول گیا ،طیارے کو کوہاٹ کی بجائے کرک لے گیا

`

جمعہ 9 اکتوبر 2015 18:31

پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے ہیلی کاپٹر کا پائلٹ راستہ بھول گیا اور طیارے کو کوہاٹ کی بجائے کرک لے گیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک جلسے میں شرکت کیلئے پشاور سے کوہاٹ جارہے تھے تاہم ان کے ہیلی کاپٹر کا پائلٹ راستہ بھول گیا اور وزیراعلیٰ کو کوہاٹ کی بجائے کرک لے گیا

متعلقہ عنوان :