اسلامی بینکنگ اور مسلم امہ کی استعداد کار کے کے حوالے سے بین الاقوامی کانفر نس آ ئندہ ما ہ اسلام آ با د میں ہو گی

جمعہ 9 اکتوبر 2015 18:29

اسلام آ با د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء)اسلامی بینکنگ اور مسلم امہ کی استعداد کار کے کے حوالے سے بین الاقوامی کانفر نس آ ئندہ ما ہ اسلام آ با د میں ہو گی،پا کستانی اور مسلم مما لک کے اہم بینکوں کے صدور اور سی ای اوز شر کت کر یں گے۔

(جاری ہے)

کا نفر نس کا آ غاز ممکنہ طور پر صدر پا کستان اور وزیر اعظم کریں گے۔کا نفر نس میں مسلم مما لک میں اسلامی بینکنگ کے بڑ ھتے ہو ئے رجحان پر غور کے علاوہ مغر بی مما لک میں اسلامی بینکنگ کے دا ئرہ کار اور کا میا بی کے حوالے سے خصو صی طور پر غور ہو گا۔