کراچی، پیری میں دھماکہ،2افراد جاں بحق،3زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 9 اکتوبر 2015 18:17

کراچی، پیری میں دھماکہ،2افراد جاں بحق،3زخمی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9اکتوبر۔2015ء) کراچی کے علاقہ نیشنل ہائی وے پیپری میں کباڑی کی دکان میں دھماکا ہوا ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق فوری طور پر 2افراد جاں بحق جبکہ 3افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو اہلکار دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :