سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 9 اکتوبر 2015 16:23

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 اکتوبر 2015 ء) : سوات اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے . زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی. جبکہ زلزلہ 80 کلو میٹر گہرائی میں آیا.

متعلقہ عنوان :