پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے

جمعہ 9 اکتوبر 2015 15:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے۔ جمعہ کو ترجمان پی پی ایل کے مطابق گیس کے نئے ذخائر کی دریافت سندھ کی لطیف گیس فیلڈ سے کی ہے۔ لطیف گیس فیلڈ سے یومیہ 15 مکعب فٹ گیس حاصل ہورہی ہے۔

متعلقہ عنوان :