Live Updates

لاہور : پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ کے باہر سے ایک شخص کی لاش بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 9 اکتوبر 2015 14:58

لاہور : پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ کے باہر سے ایک شخص کی لاش بر آمد

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 اکتوبر 2015 ء) : پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ کے باہر سے ایک شخص کی لاش بر آمد ہوئی ہے . گذشتہ رات پولیس نے علاقہ کا گشت کرتے ہوئے علاقہ کو کلئیر قرار دے دیا تھا ، جبکہ جلسہ گاہ کے باہر شخص کی لاش یونہی لاوارث پڑی رہی .

(جاری ہے)

پولیس کو اطلاع کرنے کے بعد تاحال پولیس نے آ کر علاقہ کا جائزہ نہیں لیا جبکہ لاش کی سرد خانے منتقلی بھی پولسیس کے آنے ہی پر کی جائے گی. ذرائع کے مطابق ہلاک شخص کی ہلاکت کی وجہ سے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے جبکہ لاش کی تاحال شناخت بھی نہیں ہو سکی.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات