لاہور : جمیعت علمائے اسلام نے ایاز صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 9 اکتوبر 2015 14:58

لاہور : جمیعت علمائے اسلام نے ایاز صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 اکتوبر 2015 ء) : جمعیت علمائے اسلام (س) نے این اے 122 کیلیے مسلم لیگ نواز کے امیدوار ایاز صادق کی حمایت کرنے کا ف اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

سمن آباد میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر تے ہوئے ایاز صادق نے فیصلے کی تصدیق کی۔این اے 122 میں پی ٹی آئی اور حکمران جماعت کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔ دوسری جانب ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی حمایت اس کی اتحادی جماعت جماعت اسلامی کررہی ہے.

متعلقہ عنوان :